لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب کر لیا گیا۔ لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ہیں۔ لارڈ ولیم ہیگ اگلے سال کے آغاز میں 10 سال کے لیے چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ لارڈ ولیم آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں 160ویں چانسلر ہیں۔ منتخب ہونے کے بعد لارڈ ولیم ہیگ نے کنزرویٹو پارٹی کے رہنما کا عہدہ بھی سنبھال لیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خانآکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے لیے کاغذات بھی جمع کرائے۔ تاہم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی گئی حتمی فہرست میں عمران خان کا نام شامل نہیں تھا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…