تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔بلاوایو میں ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی میں مدد کے لیے نوجوان ٹیلنٹ کو موقع دے رہے ہیں، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔اس موقع پر زمبابوے ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بولنگ کرتے، سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…