اسلام آباد: یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ مزید کہنا ہے۔کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہوگا، وزیر خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔
0