اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سےہم خبر آ گئی

ڈیالہ جیل راولپنڈی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جیل انتظامیہ کے پاس تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات یا نہ ملنے کا اختیار نہیں ہےاڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے جیل انتظامیہ کا اہم موقف سامنے آگیا ہے۔ ا جو ان کی جیل میں قید ہیں۔ پولیس کی حراست میں ہیں۔ اس لیے جو لوگ ان سے ملنا چاہتے ہیں وہ پنڈی پولیس سے رابطہ کریںپی ٹی آئی کے بانی عمران خان تھانہ نیو ٹاؤن کے ایک مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر راولپنڈی پولیس کی تحویل میں ہیں اور ان کے سیل کو راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔ تاہم اس فیصلے کے چند گھنٹے بعد ہی عمران خان کی گرفتاری نیو ٹاؤن تھانے میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ڈال دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں