سلمان اکرم راجہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی تصدیق کردی۔ واضح رہے کہ سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 24 نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرےپی ٹی آئی کے بعد خیبرپختونخوا کے رہنما شوکت یوسفزئی نے پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ڈی چوک واقعے پر بہت افسوس ہوا، پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کہاں غائب تھی؟ کیا پارٹی کو بشریٰ بی بی چلائیں گی یا قیادت چلائے گی؟ شوکت یوسفزئی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کل تحریک انصاف کی تاریخ کا بدترین دن تھا۔ سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ ہم کیوں نہیں پہنچ سکے۔
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
بھارتی آرمی چیف کا بیان مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش ہے: آئی ایس پی آر
پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع اور چیف آف آرمی سٹاف کے بیانات کو مسترد کر دیا