وفاقی کابینہ کی اکثریت نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی حمایت کردی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر راج سے قبل پیپلز پارٹی، قومی وطن پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل سے مشاورت کی جائے گی۔ انہوں نے اپنی رائے وفاقی کابینہ کو دے دی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا نے خود گورنر راج کو جواز بنا کر وفاق پر دو بار حملہ کیا، وفاق پر حملے میں سرکاری ملازمین اور سرکاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔کابینہ اجلاس میں صرف اس ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، سیاسی اتحادیوں اور اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر گورنر راج سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…