سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا نے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر پارٹی تنقید اور اختلافات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے بھی قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، حامد رضا پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے استعفیٰ پیش کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی تصدیق کی تھی۔
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…
نیند میں جُزوی طور پر جاگنا اورنیم بیداری میں مفلوج ہونے کا احساس ہونا، اسے…
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے شریک بانی مارک…
عالمی اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل نقطہ…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین…