توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ہوئی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت بغیر کارروائی کے 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…
نیند میں جُزوی طور پر جاگنا اورنیم بیداری میں مفلوج ہونے کا احساس ہونا، اسے…
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فیس بک کے شریک بانی مارک…
عالمی اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل نقطہ…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین…