0

حماس کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی لڑکی نے منگنی کر لی

حماس کی جانب سے رہا کی جانے والی اسرائیلی نوجوان لڑکی نے منگنی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ میا شیم نامی لڑکی نے رہائی کے 1 سال بعد اپنے بچپن کے 24 سالہ دوست سے منگنی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میا شیم 7 اکتوبر 2023ء کو حماس کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد سے ان کی تحویل میں تھیں۔حماس کی قید سے رہائی پانے والی خواتین کی ویڈیو سامنے آ گئی واضح رہے کہ میا شیم نے حماس کی قید میں اپنے بازو پر کی جانے والی 3 گھنٹے کی سرجری کی تعریف کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں