0

برازیل کے ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

برازیل کے نوجوان ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق جوز میٹیس جم میں اپنے دوستوں کے ساتھ ایکسرے کر رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوز میٹیس فٹنس انڈسٹری میں کافی مقبول تھے۔اور وہ باڈی بلڈنگ کے کئی مقابلوں میں بھی حصہ لے چکا تھا۔ جوز میٹیس کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں صحت کا کوئی مسئلہ نہیں تھا، وہ ایک وکیل اور غذائیت کے ماہر بھی تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں