اس کے علاوہ جسم کی اضافی چربی کو کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔دوڑنے سے بھی چہل قدمی سے ملتے جلتے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں، اس کی زیادہ شدت دل کو مزید تحریک فراہم کرتی ہے جو دل کو زیادہ محنت کرنے پر مجبور کرتی ہے، اس طرح جسم میں کئی صحت مند تندیلیاں جنم لیتی ہیں۔دوڑنے سے آپ کا جسم گلوکوز کو اچھی طرح استعمال کرتا ہے، کیونکہ دوڑنے کے لیے زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ کم وقت میں زیادہ کیلوریزاستعمال کرتے ہیں۔ اس سے دل کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے، دل کے خون پمپ کرنی کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔ جسم میں خون کی گردش بہتر ہوتی ہے۔ماہرین کا ماننا ہے کہ پیدل چلنے سے انسان متحرک رہتا ہے تاہم یہ ایک کم اثر رکھنے والا طریقہ ہے اور جوڑوں پر اتنا اثر نہیں ڈالتا جتنا دوڑنے کی صورت میں ہوتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ چلنے کے دوران ہر قدم پر وزن کی منتقلی قدرے آہستہ ہوتی ہے۔چلنے سے پٹھے چربی کو بطورایندھن استعمال کرتے ہیں اس طرح طویل عرصے تک چلنا ایروبک صلاحیت کو بہتر بناتا ہے، ایروبک صلاحیت سے مراد یہ ہے کہ آپ کا جسم ورزش کے دوران آکسیجن کو کتنی اچھی طرح استعمال کرتا ہے، چلنے سے پٹھے چربی کو بطورایندھن استعمال کرتے ہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…