خواجہ آصف نے اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کے ویڈیو بیان دکھا دیے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس میں اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کا ویڈیو بیان پیش کیا۔ گرفتار کارکنوں نے ریکارڈ کرائے گئے بیانات میں کہا کہ انہیں پیسے دے کر دھرنے میں لایا گیا، انہیں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کرنے کا کہا گیا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج کے دوران کسی شہری کی ہلاکت کا کوئی ثبوت نہیں ملا، تمام رہنما متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 روز قبل پی ٹی آئی نے معیشت کو تباہ کرنے کی پوری کوشش کی۔ دھرنا اسلام آباد پہنچا تو وہاں انہیں رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت پر تیسری بار حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت پر تیسری بار حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا۔ لطیف کھوسہ سجیب نے کہا کہ ہمارے 278 لوگ مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت نے بار بار ڈی چوک نہ آنے کا کہا، بشریٰ بی بی نے کہا میں صرف ڈی چوک جاؤں گی، اسلحہ اور مشینری سے ،خواجہ آصف نے کہا کہ قومی ایئرلائن کے یورپ میں داخلے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، حکومت نے اسٹاک ایکسچینج میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

8 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

8 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

8 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

8 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

12 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

13 hours ago