وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سانحہ ڈی چوک میں جاں بحق کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے دورے کے دوران علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک میں زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی۔ اس نے ہسپتال انتظامیہ کو اطلاع دی۔ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی جبر کا نشانہ بننے والے کارکنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہاسانحہ ڈی چوک میں شہید ہونے والے کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جاں بحق کارکنوں کے لواحقین اور زخمیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری