روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا

روس نے امریکہ کو جوہری ہتھیاروں کی جنگ کے خطرے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ بات روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہی۔ یہ بات ایک امریکی میگزین کے روس پر ممکنہ جوہری حملے سے ہونے والی تباہی کے تخمینے کے جواب میں کہی۔ روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اس طرح کے واقعات کو ماڈل بنایا گیا ہو۔یہ خدشات موجود ہیں لیکن روس ایسی تباہ کن صورتحال سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔ نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ہر چیز کا انحصار روس پر نہیں ہے، اصل سوال یہ ہے کہ ہمارا دشمن کیسا سلوک کرتا ہے، اگر وہ اس صورتحال کی طرف بڑھتے ہیں جس کا روسی جوہری نظریہ بیان کرتا ہے تو اس کا انحصار دشمن پر ہوگا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

4 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

4 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

5 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

5 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago