وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے۔ وزارت خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمنز ایسوسی ایشن (پی ایف ڈبلیو اے) کے چیریٹی بازار میں بات کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چیریٹی بازار کا مقصد پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مختلف ثقافتوں کو دیکھنے کا موقع ملتا ہے، ہر ملک کی ثقافت کی الگ پہچان ہوتی ہے۔. وزیر خارجہ نے کہا کہ مختلف ثقافتوں کو قریب لانے کے لیے پفوا چیریٹی بازار کی تنظیم اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ نمائشیں، ثقافتی شوز بھی پفوا چیریٹی بازار کا حصہ ہیں، چیریٹی بازار کا انعقاد بھی سفارت کاری کا حصہ ہے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…