گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح بری جماعتوں پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کارکنوں کو چھوڑ کر میدان سے بھاگ گئی، غریب کارکن پکڑے گئے، کونسا رہنما گرفتار ہوا؟ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سمجھتی ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے تو پابندی لگ جائے گی۔ بلوچستان کی طرح شاید باقی اسمبلیاں بھی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پاس کریں گی۔. ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ علی امین تیسری بار اسی راستے سے کیسے فرار ہوئے، وہ صرف ہاتھ جوڑ کر واپس اسلام آباد آتے ہیں۔
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا