ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ کم، وزیرِ مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے وضاحت کردی

تمام ایپس ڈیٹا سروس پر 100 فیصد درست طریقے سے کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انڈسٹری براڈ بینڈ استعمال کرتی ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شازہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ڈیٹا سروس ملک بھر میں مکمل طور پر فعال ہےاسے بلاک نہیں کیا جاتا، پاکستان میں موبائل ٹاورز ضرورت سے کم ہیں، اسے بہتر کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں سیکورٹی کا تعلق ہے، وزارت داخلہ پی ٹی اے کی ہدایت کرتی ہے، وزارت داخلہ کی ہدایات کے مطابق ایکس بند ہے۔شازہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں ایکس کو 2 فیصد سے بھی کم لوگ استعمال کرتے ہیں، ایکس کی بندش کا مطلب اظہار رائے پر پابندی نہیں ہے۔ یوٹیوب، فیس بک سمیت تمام ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں روزانہ سینکڑوں سائبر حملے ہوتے ہیں، سائبر سیکیورٹی وقت کی ضرورت ہے، گزشتہ سال کے مقابلے اس سال آئی ٹی انڈسٹری میں بے پناہ ترقی ہوئی ہے۔ ہے

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

5 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

5 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

5 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

5 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago