اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 2 ہزار کی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ جاری، ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 847 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 2 ہزار 250 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ کا ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا تھا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

1 hour ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

2 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

2 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

2 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

5 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

6 hours ago