لاہور، مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت جوں کی توں برقرار۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی، مرغی کا گوشت 461 روپے فی کلو ہوگیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے تھی۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 10 روپے کی کمی کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 304 روپے جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 318 روپے مقرر کیا گیا ہے۔انڈوں کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، انڈوں کی قیمت 350 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ملتان میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 294 روپے فی کلو، خوردہ ریٹ 308 روپے فی کلو، برائلر کا گوشت 442 روپے فی کلو اور انڈے کا ریٹ 344 روپے فی درجن ہے۔اسلام آباد میں گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا۔ فی درجن انڈے کی قیمت 360 روپے رہی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…