پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کو مزید 7 مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے بانی کو 28 ستمبر، 5 اکتوبر اور 24 نومبر کے 7 مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی… شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی بانی کی جیل سے منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی بانی کو تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔سماعت کے دوران استغاثہ نے 7 نئے مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی۔ جن 7 مقدمات میں پی ٹی آئی کے بانی کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں بھی انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…