پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کرکے بانی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر الزامات لگائے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ رہنماؤں کا موقف ہے کہ ایف آئی آر میں ہمارے نام ہیں لیکن بیرسٹر گوہر ہر بار فرار ہو جاتے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہمارے خلاف ایف آئی آر درج ہو رہی ہیں لیکن مرکزی قیادت آزاد ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی کے ارکان نے کشیدگی کا ذمہ دار مرکزی رہنماؤں کو ٹھہرایا ہے۔ رہنماؤں نے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر گراؤنڈ پر نہیں تھے اور نہ ہی انہوں نے قائدانہ کردار ادا کیا تھا۔ علی محمد خان آڈیو بیان میں۔ بتایا گیا ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت مذاکرات میں مصروف تھی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…