بنگلادیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کا بیٹا گرینیڈ حملہ کیس میں بری

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے طارق رحمان کو سیاسی ریلی پر دستی بم حملے کے مقدمے میں بری کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی عدالت میں 2004 میں سیاسی ریلی پر دستی بم حملے کے کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ نے 2018 کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان اور 48 دیگر افراد کو گرینیڈ حملہ کیس میں بری کردیا۔واضح رہے کہ طارق رحمٰن پر شیخ حسینہ کے حامیوں کی ریلی پر دستی بم کا الزام۔خیال رہے کہ 2018ء میں طارق رحمٰن کو قید اور 19 کو سزائے موت سنائی گئی۔طارق رحمٰن خود ساختہ جلاوطنی کاٹتے ہوئے لندن میں مقیم۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

4 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

4 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

5 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

5 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago