Categories: کرکٹکھیل

پاکستان آکر کھیلیں، آپ کو شکست کھانے کا اور ہی مزہ آئیگا: رانا مشہود کا بھارتی بورڈ کو پیغام

اسلام آباد: پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پیغام دے دیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا مشہود نے بھارتی ٹیم کو پیغام میں کہا کہ ہمت سے کام لیں، پاکستان آئیں۔ کھیلیں کیونکہ آپ کو پاکستان میں ہارنے کا زیادہ مزہ آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو مشورہ ہے کہ آپ کی نیک نامی ویسے بھی نہیں تھی، اب کم ہوتی جارہی ہے۔پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کی پوزیشن بہت جاندار ہے۔ پاکستان بھارت سے زیادہ پرامن ملک ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ پاکستان میں اگر مسائل ہیں تو وہ بھی آپ کے بھیجے ہوئے ایجنٹوں کی وجہ سے ہیں۔ دوسری جانب انہوں نے اقبال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست پر بار بار حملے مزید برداشت نہیں کیے جائیں گے، جواب دینا بہت آسان ہے لیکن ہم تصادم نہیں چاہتے، ہم چاہتے ہیں۔ تمام صوبوں کو ساتھ لے کر چلنا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

4 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

4 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

5 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

5 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago