وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید ہے عام آدمی پر بوجھ کم ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ طویل عرصے کے بعد مہنگائی 4.9 فیصد پر آگئی ہے۔ لیکن یہ آ گیا ہے. وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی ایسا معاملہ ہے جس سے غریب آدمی براہ راست متاثر ہوتا ہے، مہنگائی کم ہوئی ہے، اب ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔وزیراعظم نے کہاہم نے چینی کی برآمد کی اجازت دی لیکن قیمت نہیں بڑھنے دی، افغانستان میں چینی کی اسمگلنگ صفر ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ ایک دن میں 3500 پوائنٹس گر گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہا گیا کہ پائلٹس کی ڈگریاں جعلی ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خواجہ آصف کو یورپ میں قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
روپے کی بے قدری جاری، انٹراور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا