پشاور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کر لی،گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف… 27 مختلف مقدمات درج ہیں۔ .عدالت نے استفسار کیا کہ کیا یہ تمام 27 مقدمات ایک ہی ضلع میں درج ہوئے اور کیا یہ سب ایک ہی دن درج ہوئے؟ بشریٰ بی بی کے وکیل نے واضح کیا کہ کچھ مقدمات ایک ہی دن جبکہ کچھ مختلف دنوں میں دائر کیے گئے، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ضمانت دینے کا مقصد متعلقہ عدالتوں میں لوگوں کی پیشی کو یقینی بنانا ہے۔ بعد ازاں عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ 23 دسمبر کو کیا گیا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

2 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

2 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

2 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

2 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

5 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

6 hours ago