قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں شبلی فراز کی نمائندگی کریں گے، دو روز قبل پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کو قومی اسمبلی اور سینیٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کے لیے نامزد کیا تھا۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے دونوں اپوزیشن رہنماؤں نے عدالتوں میں مقدمات کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سینیٹ میں جوڈیشل کمیشن کے رکن کی نامزدگی کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…