Categories: کھیل

آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپن ٹریننگ سیشن پر پابندی

اوپن ٹریننگ سیشن پر پوری آسٹریلیا سیریز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایڈیلیڈ میں بھارتی ٹیم کا ٹریننگ سیشن دیکھنے کے لیے 5 ہزار سے زائد شائقین آئے۔ سمیت نے اپنے پسندیدہ ستاروں کے حق میں آواز بلند کی۔ اوپن ٹریننگ سیشن میں بھارتی کھلاڑی بے چینی محسوس کرتے رہے، اس دوران سیلفی لینے کی کوشش سے کرکٹرز بھی پریشان ہوگئے۔واضح رہے کہ ایم سی جی میں نیٹ آؤٹ ہونے کی وجہ سے ٹریننگ کھلی ہے اور آسٹریلیا میں ٹریننگ سیشنز کے دوران شائقین کا آنا بھی ایک روایت ہے۔اس معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے باقی ٹریننگ سیشنز کھلے نہ رکھنے کی ترجیح ظاہر کی ہے، بھارت نے شور اور کھلاڑیوں کی ٹریننگ سے توجہ ہٹانے والے عوامل کی وجہ سے کھلے سیشنز نہ رکھنے کو کہا ہےمیڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے تربیتی سیشن کے دوران میڈیا کوریج کی اجازت ہوگی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

4 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

5 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

5 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

5 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

8 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

9 hours ago