پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے بعد عدالت نے زرتاج گل کی 21 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے زرتاج گل کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…