دنیانمیبیا کے صدارتی انتخابات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے میدان مار لیا

ونڈہوک: نندی ندایتو نمیبیا کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ جنوبی مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن (SWAPO) پارٹی کی نندی ندایتو نے نمیبیا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 72 سالہ نندی نے صدارتی انتخاب میں 57 فیصد ووٹ حاصل کیے جس کے بعد صدارت کے لیے دوبارہ ووٹنگ (رن آف) کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نندی ندایتو کی جیت سے ان کی پارٹی کو مزید طاقت ملے گی جو 34 سال سے اقتدار میں ہے۔ واضح رہے کہ نمیبیا نے 1990 میں جنوبی افریقہ سے آزادی حاصل کی تھی اور اس کے بعد سے وہاں جنوبی مغربی افریقہ پیپلز آرگنائزیشن (SWAPO) پارٹی کی حکومت قائم ہے۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش،فیصلہ کچھ دیر میں ہو گا

سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…

46 minutes ago

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

2 hours ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

2 hours ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

2 hours ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

2 hours ago