جئے شاہ کے آئی سی سی کے سربراہ بننے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری کا عہدہ خالی ہے جس پر تاحال تقرر نہیں کیا گیا۔ بھارتی بورڈ کے سیکرٹری جئے شاہ نے یکم دسمبر کو آئی سی سی کے چیئرمین کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق… جئے شاہ کی روانگی کے مطابق بھارتی بورڈ کے عبوری سیکریٹری کا تقرر نہیں ہوسکا، روزمرہ کے امور کے لیے بورڈ میں سیکریٹری کی تقرری ضروری ہے۔ جئے شاہ کے متبادل کی تلاش میں مشکلات ہیں۔سکریٹری کے عہدے کے لیے بورڈ کے جوائنٹ سکریٹری دیوجیت سائکیا کا نام زیر غور ہے۔ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے انیل پٹیل بھی سیکرٹری کے عہدے کی دوڑ میں ہیں۔ بھارتی بورڈ کے قوانین کے مطابق جے شاہ کے متبادل کی تقرری 15 جنوری تک ہونی ہے، سیکرٹری کو روزمرہ کے معاملات پر دستخط کرنے ہوتے ہیں، سیکرٹری کی اسامی کے باعث بورڈ کے معاملات ٹھپ ہیں۔
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے مطالبات مسترد کئے جانے کا امکان
پی ٹی آئی کا 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان
مذاکرات کا کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر، قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ ہے، عطاتارڑ
بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک