راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت ہوئی۔توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی مسلسل عدم حاضری پر ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ آپ کے شارٹی بانڈز ضبط کیے جائیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…