برطانوی پارلیمنٹ میں بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی اٹھانے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری کو خط ارسال کیا ہے جس میں برطانیہ میں قومی ایئرلائن کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن ایجنسی نے پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی پی آئی اے پر سے پابندی اٹھا لی ہے۔مراسلہ میں لیبر ایم پی یاسمین قریشی نے کہا کہ براہ راست پروازوں سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو سہولت ملے گی، کیونکہ پاکستانیوں کو براہ راست پروازیں نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقوں میں ڈیلیوری بھی ہو گی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…