پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے شہر بلاوایو سے جنوبی افریقہ روانہ ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ زمبابوے سے سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی۔ حارث رؤف، سعید ایوب، ابرار احمد، محمد حسنین، عثمان خان، عباس آفریدی، جہانداد خان، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عمیر بن یوسف ڈربن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین آفریدی ڈربن میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ حسیب اللہ خان، عرفات منہاس، عامر جمال، صاحبزادہ فرحان اور قاسم اکرم دبئی کے راستے گھر روانہ ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 پاؤنڈ عمران کا فیصلہ…
سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…