قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے کیرئیر کے بارے میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ کچھ نہیں بچا۔ اس نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ جلد ہی ہو جائے گا. یاد رہے کہ سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیتا تھا۔جبکہ وہ 11 ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے والے کپتان بھی ہیں۔ انہوں نے سال 2007 میں ڈیبیو کیا اور 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ سابق کپتان نے تمام فارمیٹس میں 6 ہزار 164 رنز بنائے جس میں 6 سنچریاں اور 32 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی بھی جیتی۔
190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی