پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔PSX 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے اختتام پر 7,696 پوائنٹس کے اضافے سے 109,053 پر بند ہوا، 100 انڈیکس 7,556 پوائنٹس کے بینڈ میں باقی رہا۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس کی اونچائی 109478 جبکہ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 101921 رہی۔ایک ہفتے میں 274 ارب روپے مالیت کے 8.41 ارب شیئرز کا کاروبار ہوا جبکہ ایک ہفتے کے دوران مارکیٹ کیپٹلائزیشن 970 ارب روپے اضافے سے 13855 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…