وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی۔ مریم نواز حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی دعوت پر چین کا دورہ کر رہی ہیں۔ وہ 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم اورنگزیب کے ساتھ 10 رکنی وفد بھی ہوگا۔ ان کے لیے بیجنگ، شنگھائی، شینزین اور گوانگ زو کے دورے کا اہتمام کیا گیا ہے، پنجاب چائنا ڈنر، پنجاب انوسٹمنٹ کانفرنس بھی ٹور شیڈول میں شامل ہے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…