پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سیاسی عمل اور بات چیت چل رہی ہے، ملک کی بہتری کے لیے جو ہو گا وہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ سیاسی عمل میں کوئی رکاوٹ نہیں، بات چیت ہو رہی ہے اور تمام زاویوں سے دیکھا جائے گا، ملک کے امن اور فلاح کے لیے جو بھی کرنا ہے کریں گے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے کہا ہے کہ میں ہمت نہیں ہارا۔ان کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے اور اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ڈھٹائی کا مظاہرہ کر رہی ہے اور فائرنگ کے بیانات دے رہی ہے لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب لاشوں کا بوجھ اٹھانے کو تیار نہیں۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…