توشہ خانہ کیس ٹو: بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس 2 میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ اس لیے بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی ہے۔ حاضر نہیں ہو جاؤایف آئی اے نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالت بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منسوخ کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں