عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے: شامی وزیرِ اعظم

شام کے وزیراعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ عوام کو تبدیلی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ العربیہ ٹی وی سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معزول صدر بشار الاسد سے رابطہ ہفتے کی رات سے تھا۔ منقطع ہو گیا تھا، اسے آخری گفتگو کے دوران صورت حال سے آگاہ کیا۔ محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد نے کہا کہ کل موجودہ صورتحال پر بات کریں گے، ہم صورتحال کی سنگینی کو نہیں سمجھتے۔ تھا،واضح رہے کہ شامی باغیوں نے دمشق پر قبضے اور صدر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا تھا۔شامی باغیوں نے دمشق پر قبضے اور صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سرکاری ٹی وی پر اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے ایک آزاد شام کی آزادی اور سالمیت کی یقین دہانی کا مطالبہ کیا۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

6 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

6 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

6 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

7 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

10 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

11 hours ago