ڈیون کانوے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کونوے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈیون کونوے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے باعث تیسرا ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق کونوے کی جگہ ڈیون مارک چیپ مین کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پر جرمانہ، آئی سی سی نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ ہفتے سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں