بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ بشریٰ بی بی کے دونوں مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ بی بی کے ضامن کو نوٹس جاری کیا کہ آپ کے ضمانتی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔ صفائی کے وکلاء نے بشریٰ بی بی کی آج حاضری کی یقین دہانی کرائی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں