کینیڈا نے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا ہے۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اسد حکومت کو آئی سی جے کے سامنے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے پرعزم ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق کینیڈا اور ہالینڈ نے 2023 میں اسد حکومت کے خلاف آئی سی جے میں درخواست دی، شام کی صورتحال پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ طلب کیا گیا ہےدوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فاتح شامی افواج کا طرز عمل ان کے ساتھ ایران کے تعلقات کا تعین کرے گا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ ہیلمٹ نے لاپتہ شامیوں کی تلاش کے لیے 2 ٹیمیں دمشق کی سڈنایا جیل بھیج دی ہیں۔ واضح رہے کہ معزول شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچ گیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی نے کریملن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو سیاسی پناہ دے رکھی ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 پاؤنڈ عمران کا فیصلہ…
سابق عمران خان اور بشریٰ بی کے خلاف 190 ڈالر پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ…
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…