حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نیا مسوودہ جے یوآئی کو دے دیا

اسلام آباد: حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے جے یو آئی کو نیا ڈرافٹ دے دیا ہے جس میں جے یو آئی کو 2019 کے معاہدے کو تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشنز دیے گئے ہیں۔ نیا مسودہ جے یو آئی کو دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ اور حکومت کی قانونی ٹیم کے درمیان مشاورت جاری ہے جس میں جے یو آئی (ف) کے 2019 کے معاہدے کو تسلیم کرنا بھی شامل ہے۔ اختیارات دیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر وہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو حکومت تعاون کے لیے تیار ہے۔ نئی قانون سازی کے تحت اگر وہ ڈی سی اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو یہ بھی ممکن ہے۔ آگاہ کریں گے اور مولانا فضل الرحمان جماعت کی مجلس شوریٰ اور دینی مدارس پر اعتماد کرتے ہوئے جواب دیں گے۔رجسٹریشن کے حوالے سے ڈرافٹ دے دیا ہے، مولانا فضل الرحمان سے مشاورت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن کے لیے قانون سازی اسلام آباد تک محدود ہے، وفاقی حکومت صوبوں کے لیے قانون سازی نہیں کر سکتی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

اسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی ہلاکت، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…

8 hours ago

دہشت گردی سے غافل ہم چسکے کے متلاشی لوگ

تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…

8 hours ago

برطانوی معطل رُکن پارلیمنٹ نے شہری پر تشدد کا جرم قبول کر لیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…

9 hours ago

اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…

9 hours ago

رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کی گروتھ منفی ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…

12 hours ago

بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…

13 hours ago