ڈونلڈ ٹرمپ کا پیدائشی امریکی شہریت کے خاتمے کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی) نومنتخب امریکی صدر کا امریکہ کی پیدائشی شہریت کا حق ختم کرنے کا اعلان، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا غزہ میں جنگ ختم کرنے لیکن فتح حاصل کرنے پر زور۔امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ 20 جنوری کو عہدہ سنبھالنے کے بعد بڑی تبدیلیاں کریں گے جن میں پیدائشی حق امریکی شہریت کا خاتمہ بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں