پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے رابطہ کر لیا، پی ٹی آئی مذاکرات کے اپنے سابقہ مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے، مفاہمت ہو گئی ہے۔ ماحول بنانے کے لیے پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ سیاسی بات چیت سے مسائل کے حل کی بات کی ہے، سیاست میں بات چیت ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی کمیٹی بانی جماعت نے تشکیل دی تھی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی 9 مئی اور 26 نومبر کو جوڈیشل کمیشن چاہتی ہے۔
شہباز شریف نے اسپین میں تارکین وطن کی کشتی کے حادثے میں 40 پاکستانیوں کے…
تحریر ۔۔۔۔نصرت جاوید ملالہ یوسف زئی گزرے ہفتے کے آخری دو دن اسلام آباد میں…
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رکن پارلیمنٹ نے معافی کا جرم قبول کر…
درجنوں تارکین وطن کشتی کے ذریعے اسپین جانے کی کوشش میں گہرے سمندر میں حادثے…
وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی۔ پہلے 5 ماہ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بغیر کسی قصور کے 5 ماہ…