چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے، اس پر سیاست نہ کی جائے۔ عمران خان نے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنا دی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ تمام سیاسی مسائل کا مستقل سیاسی حل تلاش کرنا بھی ضروری ہے، ہمیں امید ہے کہ معاملہ آگے بڑھے گا اور کوئی حل نکل آئے گا۔ ان سے پوچھا گیا کہ جنرل (ر) فیض سے لات علی کی کیا وجہ ہے؟ اس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جنرل فیض ایک اہم عہدے پر رہے اور و ہ اس کے ساتھ پیشہ ورانہ تعلق ضرور رہا ہو گا لیکن ان پر آرمی ایکٹ لاگو ہے جس کے مطابق اسے سزا دی جاتی ہے اور پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق کیوں نہیں؟ انہوں نے مزید واضح کیا کہ میں کہوں گا کہ فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، یہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری