وندر میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق

بلوچستان کے علاقے وندر میں قومی شاہراہ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 سالہ بچی اور 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ اہل خانہ کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین کوئٹہ کی ہزارہ کالونی کی رہائشی تھیں اور اپنی بیمار بہن کی عیادت کے لیے گلستان جوہر کراچی آرہی تھیں۔ حادثے کے بعد میتوں کو گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ امام بارگاہ ابوالفضل عباس منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے انہیں غسل اور کفن پہنانے کے بعد ان کے آبائی علاقے کوئٹہ روانہ کر دیا جائے گا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیر علاج متاثرہ خواتین کی بہن کینسر کی مریضہ ہے اور وہ ان سے ملنے آرہی تھی۔

انمول اردو نیوز

Recent Posts

معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…

17 minutes ago

چیمپئینز ٹرافی؛ سکندر رضا نے سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی

زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…

20 minutes ago

کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کلب سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا

دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…

23 minutes ago

پہلا ٹیسٹ؛ خراب موسم کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…

25 minutes ago

ٹرمپ کو کرارا جواب، ڈنمارک کا 500 سالہ شاہی نشان تبدیل

ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…

28 minutes ago

برطانوی حکومت کا موقف تبدیل، گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ

پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…

32 minutes ago