وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے قرض میں سروس چارجز کے 50 بیس پوائنٹس شامل ہیں جبکہ یہ قرضہ 10 سال کی مدت میں قابل ادائیگی ہے۔ پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً 5 فیصد شرح سود پر 7 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہےپاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی پہلی قسط مل گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق چینی بینکوں اور دیگر اداروں سے 7 سے 8 فیصد سود پر قرضے لیے گئے۔واضح رہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی قسط ستمبر میں موصول ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا یہ قرضہ پروگرام 37 ماہ پر محیط ہے۔
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…
پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…
برطانیہ میں اپنی 10 سالہ بیٹی سارہ قتل جرم میں عمر قید شریف کے قیدی…