وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے لیکن بانی پی ٹی آئی ایک دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں، ان کی ضمانت کون دے گا؟ کہا جاتا ہے لیکن لیڈر کوئی ثبوت فراہم نہیں کرتے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما رینجرز اور پولیس کی شہادتوں کو تسلیم نہیں کرتے، یہ دوغلا پن اور دوہرا معیار پی ٹی آئی کی پہچان ہے۔ اور ثقافت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پیش کردہ غیر مشروط مذاکرات کے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ چند روز قبل تک ان کی بات صرف اسٹیبلشمنٹ سے جائز اور حکومت سے حرام تھی۔
پاکستان کے معروف موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم…
زمبابوین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے آئی سی چیمپئینز ٹرافی کی…
دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے خراب موسم کے درمیان آپس…
ڈنمارک نے شاہی کوٹ آف آرمز بدل اس میں قطبی ریچھ میں شامل ہونے والے…
پارٹی حکومت نے اپنا موقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگ کی انکوائری کا فیصلہ کیا، وزیر…