ڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ بشریٰ بی بی اپنے وکیل کے ہمراہ پیش ہوئیں اس سے قبل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرنے میں ناکام رہا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔ ابی بی ٹرائل کورٹ میں پیش نہ ہونے کی صورت میں ٹرائل کورٹ کے جج ضمانت منسوخ کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس میں ایف آئی اے کی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اپنے وکیل سلمان صفدر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جب کہ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک
بغیر کسی قصور کے 5 ماہ جیل میں رہ کر آئی ہوں: مریم نواز
جن کی آنکھوں سے آنسو بہے، ہم نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے: حماس
آرمی چیف سے ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی، گنڈاپور اٹھ کر باہر چلے گئے
آرمی چیف سے ملاقات میں اپنا سارا معاملہ ان کے سامنے رکھ دیا، بیرسٹر گوہر
3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
جو کچھ ہوگامذاکراتی کمیٹی کےذریعے سب کے سامنے ہوگا، وزیراعلی کےپی
ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا: عمر ایوب
مذاکرات کا تیسرا دور: پی ٹی آئی نے حکومت کو تحریری مطالبات پیش کر دیے
پاکستان سے جرمنی کا ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری